راولپنڈی میں ایزشفاء اپنا ڈاکٹر کیلنک کا افتتاح
Latest News & Sessions
ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کرنے کے بعد EZShifa نے اپنا ڈاکٹر کیاسک کا افتتاح کر دیا
Introducing "EzShifa" mobile application for diagnosing corona and all diseases
EzShifa, a mobile application called EzShifa, provides free access to specialist doctors, where all diseases, including the coronavirus, are being diagnosed
پاکستان میں ڈاکٹر تک رسائی کی نئی ایپ متعارف
پاکستان میں کورونا وائرس کی وبائی صورتحال اور لاک ڈاون کے دوران اب ڈاکٹر تک رسائی آسان ہو گئی ہے۔ EzShifaنامی موبائل ایپلی کیشن نے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی مفت بنا دی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے طبی ماہرین وائرس سمیت تمام امراض کی تشخیص کر رہے ہیں۔
کورونا وبائی صورتحال اور لاک ڈاون :EzShifa موبائل ایپلی کیشن نے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی مفت بنادی۔
اسلام آباد (میڈیا ویز نیوز)کورونا وائرس کی وبائی صورتحال اور لاک ڈاون کے دوران اب ڈاکٹر تک رسائی انتہائی آسان، EzShifaنامی موبائل ایپلی کیشن نے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی مفت بنادی،جہاں کورونا وائرس سمیت تمام امراض کی تشخیص جاری ہے ۔